اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے جب کہ امریکا کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہوسکتے ہیں لیکن جنگ میں نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری … اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان پڑھنا جاری رکھیں